سوئیڈن میں ایک بار پھر قرآن کریم کی بیحرمتی کیخلاف ، بعد نماز جمعہ ، قائد جمعیت کا ہنگامی احتجاج کا اعلان

ٹویٹ/ مولانا فضل الرحمان/ امیر جےیوآئی

ابھی سویڈن سے آنے والی اطلاعات کے مطابق اس شخص نےپھر قران پاک کی بےحرمتی کی ھے، یہ پوری امت مسلمہ پر انتہائ کربناک اور تشویشناک وار ھے دنیا کو اب اس کے سامنے بند باندھنا ھوگا کیونکہ یہ دنیا کے امن کے خلاف سازش ھے۔
میری تمام علماء اور خطباء سے درخواست ھے کہ کل جمعہ کے اجتماعات میں اسکی پرزور مذمت کریں اور جمعیت علماءاسلام کے تمام ذمہ داران اور کارکنان ھرجگہ اس کے خلاف جمعہ کی نماز کے بعد مظاھرے کریں۔

 

Facebook Comments