جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی سفارش پر وفاقی حکومت کا گستاخانہ مواد کے خلاف اہم فیصلہ

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی سفارش پر وفاقی حکومت کا گستاخانہ مواد کے خلاف اہم فیصلہ

وفاقی حکومت نے نیازی حکومت کی لاہور ہائی کورٹ میں گستاخانہ مواد کے خلاف فیصلہ پر سپریم کورٹ میں دائر اپلیں واپس لے لی ۔اسلم غوری

لاہور ہائی کورٹ نے گستاخانہ مواد کے خلاف فیصلہ دیا تھا ۔اسلم غوری

نیازی حکومت نے اس فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیلیں دائر کی تھی ۔ترجمان جے یو آئی

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے گذشتہ دنوں اس حوالے سے وزیر اعظم میاں شہباز شریف سے رابطہ کیا تھا ۔اسلم غوری

وفاقی حکومت لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل واپس لے ۔مولانا فضل الرحمان کی وزیراعظم سے سفارش

وزیر اعظم نے اس معاملے میں ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی اور آج سپریم کورٹ سے وفاقی حکومت نے وہ اپیل واپس لے لی ۔اسلم غوری

موجودہ حکومت نیازی فتنے کی معاشی تباہیوں کے ساتھ ساتھ اسلامی شعائر کے خلاف تباہیوں کو بھی سدھار رہی ہے ۔ترجمان جے یو آئی


نیازی سرکار نے نام ریاست مدینہ کا استعمال کیا لیکن گستاخانہ مواد کے خلاف لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کیا ۔اسلم غوری

وفاقی حکومت کے فیصلے پر عالم اسلام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔ترجمان جے یو آئی

مذہبی رہنماؤں نےمولانا فضل الرحمان اور وفاقی حکومت کو اس فیصلے پر خراج تحسین پیش کیا ۔اسلم غوری


تحفظ ختم نبوت اور شعائر اسلام کے حوالے سے جے یو آئی کسی قسم کی غفلت اور سمجھوتہ کا مظاہرہ نہیں کرے گی ۔اسلم غوری

جے یو آئی کارکن اور اسلام پسند اس فیصلے پر اللہ کریم کے حضور سجدہ شکر بجا لائیں ۔ترجمان جے یو آئی

میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان

Facebook Comments