امیر جے یو آئی کے پی سنیٹر مولانا عطاء الرحمان کا علامہ اقبال یونیورسٹی کے سلیبس سے متعلق ایوان بالا میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی گیارہویں جماعت کی کتاب عمرانیات میں نو جوان نسل کو ورغلایا جارہا ہے ۔متن 

 

مذہب اسلام کو ترقی کا دشمن بتایا جارہا ہے ۔متن 

 

سلیبس میں خواتین کے پردہ کے متعلق بیہودہ تشہیر کی گئی ہے ۔متن 

 

سود کے متعلق طلباء کا ذہن بنانے کی کوشش کی گئی ہے کہ اس کے بغیر معیشت بالکل ختم ہوجائے گی ۔متن

 

سود کے متعلق قرآن و سنت میں واضح احکامات موجود ہیں ۔مولانا عطاء الرحمان 

 

آئین پاکستان کے ماوراء اس قسم کے شر انگیز نصاب کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا ۔سنیٹر مولانا عطاء الرحمان

Facebook Comments