عمران خان کےخلاف اسمبلی کی اکثریت عدم اعتماد کرچکی ہے،عمران خان مزید اس ملک کےقانونی وزیراعظم نہیں رہے،بلکہ صدر اورعمران خان آئین شکنی کےمرتکب ہوئےہیں،اب آئین کا تقاضہ ہیکہ آرمی چیف اورسیکیورٹی ادارے انہیں مزیدبطور وزیراعظم ڈیل نہ کریں

عمران خان کےخلاف اسمبلی کی اکثریت عدم اعتماد کرچکی ہے،عمران خان مزید اس ملک کےقانونی وزیراعظم نہیں رہے،بلکہ صدر اورعمران خان آئین شکنی کےمرتکب ہوئےہیں،اب آئین کا تقاضہ ہیکہ آرمی چیف اورسیکیورٹی ادارے انہیں مزیدبطور وزیراعظم ڈیل نہ کریں،ہم مطالبہ کرتےہیں کہ سفیر کےکیبل اور سیکیورٹی کے دیگر معاملات پرعسکری قیادت اپوزیشن کو اعتماد میں لے،سیکیورٹی کی بریفنگ کے قانونی مستحق اب عمران خان نہیں،عدالت عظمی سےاستدعاھےکہ وہ حکومت کی طرف سےسفیر کےکیبل کےڈرامے کی حقیقت واضح کرنےکیلئے ڈی جی آئی ایس آئی کو بلاکر بریفنگ لے کہ حقیقت کیا ہے اور جھوٹ کیا، ایک ایک منٹ ملک کیلئے بھاری ثابت ہورہا ہے،اس ڈرامےکا ڈراپ سین فوراً ہوجانا چاہیئے،صدرمملکت اور عمران خان آئین پاکستان کی نفی کررہےہیں

Facebook Comments