صد سالہ عالمی اجتماع کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس پانچویں روز بھی جاری قائد جمعیت کی اجلاس میں شرکت

اسلام آباد :
جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سب آفس میں خصوصی کمیٹی برائے صدسالہ عالمی اجتماع کا اجلاس مسلسل پانچ روزسےکمیٹی کے سربراہ محمد اسلم غوری کی صدارت میں جاری ۔
دریں اثنا ء اجلاس میں قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن دامت برکاتہم بھی شریک ہوئے ۔
ارکان خصوصی کمیٹی : مرکزی خازن الحاج شمس الرحمٰن شمسی ، ڈپٹی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مولانا صلاح الدین ایوبی ،ممبر مرکزی مجلس شوریٰ مفتی ابرار احمد ، آغا سید محمد ایوب شاہ ، محمد اقبال اعوان نے شرکت کی ۔