قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کی پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ آصف علی زرداری سے ملاقات

قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کی پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ آصف علی زرداری سے بلاول ہاؤس میں ملاقات
ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال سمیت دیگر اہم امور پرتبادلہ خیال کیا گیا.
پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ آصف علی زرداری نے مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کو صد سالہ عالمی اجتماع کی کامیابی پر مبارکباد دی.
دونوں رہنماؤں نے سیاسی معاملات پر مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا.