امام کعبہ الشیخ صالح بن ابراھیم آل طالب حفظہ اللہ کی سعودی عرب روانگی سے قبل قائدین جمعیت سے الوداعی ملاقات

امام کعبہ الشیخ صالح بن ابراھیم آل طالب حفظہ اللہ
عالمی صد سالہ اجتماع میں شرکت کے بعد سعودی عرب روانہ
روانگی سے قبل اسلام آباد ایئرپورٹ پر قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب مدظلہ، مولانا عبدالغفور حیدری صاحب اور مولانا راشد محمود سومرو صاحب نے اسٹیٹ لائونج میں الوداعی ملاقات کی
اور امام الحرم کو جمعیت علماءاسلام کے صد سالہ میں شرکت پر شکریہ ادا کیا.