مرکزی مجلس شوری کااہم اجلاس یکم اپریل بروز اتوارمنسٹر کالونی اسلام آبادمیں طلب ،اراکین شوری شرکت یقینی بنائیں۔مولانا عبدالغفور حیدری

لاہور :
جمعیت علماءاسلام پاکستان کے امیر مولانا فضل الرحمٰن کے حکم پر مرکزی مجلس شوری کا اہم اجلاس یکم اپریل بروز اتوار منسٹر کالونی اسلام آبادمیںطلب کرلیاہے
جمعیت علماءاسلام پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری کی جانب سے تمام اراکین شوری کو اجلاس میں شرکت یقینی بنا نے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں واضح رہے کہ اجلاس دوسرے روز 2 اپریل کو بھی جاری رہے گا ۔ ۔ ۔
جاری کردہ : حافظ حسین احمد،مولانا محمد امجدخان