رضاربانی (چیئرمین سینٹ آف پاکستان) کی صد سالہ میں شرکت اور خطاب

چیئرمین سینٹ اف پاکستان کی جمعیت علماء اسلام کے سد صالہ عالمی اجتماع میں شرکت
صدسالہ عالمی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین سینٹ نے کہاکہ آج دنیابھرمیں اسلام کے خلاف ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت سازش ہورہی ہے۔
اسلام کوبدنام کرنا،دہشت گردثابت کرنا،وغیرہ وغیرانہوں نے کہا کہ کفری طاقتیں مسلم ممالک میں لوگوں کوایک دوسرے کے خلاف کرکے ملکوں کوٹکڑے کرنا چاہتی ہیں۔
انہوں نے کہاکہ یہ پیغام جاناچاہیے کہ مسلمان ایک ہے اپنی قوت سے اس سازش کوناکام کریں گے۔انہوں نے کہاامریکہ کے اس اقدام کی شدیدمذمت کرتاہوں کہ شام پر حملہ کیاہے۔ مسلم اقوام عالمی عدالت اورہماری حکومت اقوام متحدہ میں جائے،احتجاج ریکارڈ کرائے، ایسانہ ہوکہ پہلے کی طرح امریکہ کاہمنواں بن جائے۔انہوں نے کہاکہ حکومت پارلیمانی کامشترکہ اجلاس طلب کرے۔ اوراس مسئلہ پر سوچ وبچارکی جائے۔انہوں نے کہاکہ قائدجمعیت اوردیگراکابرین اورکارکنان وعوام کاشکریہ اداکرتاہوں کہ ان حضرات نے مجھے اس اجتماع میں شرکت کاموقع دیا۔