جناب راجہ ظفرالحق (مسلم لیگ ،ن) کی صد سالہ میں شرکت اور خطاب

جمعیت علماءاسلام کے سد سالہ عالمی اجتماع میں مسلم لیگ ن کے راہنما جناب راجہ ظفر الحق کی شرکت قائدین و کارکنان کا استقبال
راجہ ظفر الحق نے خطاب بھی کیا ان کا کہنا تھا کہ
میں سب سے پہلے وزیراعظم پاکستان جناب میاں محمدنوازشریف صاحب کی طرف سے اورسینٹ کی طرف سے اس عظیم الشان اجتماع کی کامیابی پر مبارک باد پیش کرتاہوں۔
جے یوآئی نے 100سالہ پہلے مایوسی کے عالم میں برصغیرکے مسلمانوں کواکٹھاکیا۔
ان کوحوصلہ دیا۔انگریزی استعمارکے خلاف جدوجہدکی۔ بالاخرانگریزی استعمار کوشکست دے دی۔انہوں نے کہاکہ برصغیرکے مسلمانوں کواللہ اوررسول ﷺ کاراستہ بتایا۔ برصغیرکے مسلمانوں نے اپنے اکابرکے کہنے پر اپنے جان ،مال اورجائیدادکی قربانیادیں۔
پاکستان مسلم لیگ ن کی طرف آپ کومبارک باد دیتاہوں۔ ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کرآگے بڑھیں گے۔