اجتماع میں شرکت کیلئے بنگلہ دیش کے علماء کا وفد پاکستان پہنچ گیا

صدسالہ عالمی اجتماع میں شرکت کے لیے بنگلہ دیش کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا ہے وفد میں مولانا عبید اللہ فاروق۔ مولانا عبدالرب اور مفتی مسعود الکریم شامل ھیں ۔وفد کا استقبال مولانا محمد امجد خان مولانا مولانا جمیل الرحمن دراخوستی حاجی عبد القیوم اور دیگر نے کیا.وفد پشاور پھنچ گیا ھے اور صد سالہ عالمی اجتماع کے پنڈال کا جائزہ لیا اور انتہائی خوشی کا اظہار کیا اور اجتماع کی کامیابی کیلئے دعاء بھی فرمائی.