جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ کا وفد کے ہمراہ پنڈال کا دورہ

جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ صاحب پنڈال کا دورہ
صد سالہ عالمی اجتماع کے انتظامات کا مکمل جائزہ لیا
اس موقع پرسینئر نائب امیر خیبر پختون خوا مفتی کفایت اللہ صاحب، چیئرمین مرکزی میڈیا حاجی عبدالجلیل جان نے پنڈال کے بارے میں
تفصیلاآگاہ کیا.
وفد نے جمعیت علماء کی کوششوں کی تعریف کی اور اس عالمی اجتماع کو امت میں اتفاق و اتحاد کے لئے اہم پیش رفت قرار دیا.
جماعت اسلامی کے وفد نے عالمی اجتماع میں شرکت کی مکمل یقین دہانی کرائی.