وزیراعظم پاکستان کے مشیر وصوبائی رہنما مسلم لیگ( ن) امیر مقام کا صد سالہ عالمی اجتماع کا دورہ

وزیراعظم پاکستان کے مشیر وصوبائی رہنما مسلم لیگ( ن) امیر مقام کا صد سالہ عالمی اجتماع کا دورہ
صوبائی امیر مولانا گل نصیب خان نے تمام انتظامات سے آگاہ کیا۔
امیر مقام نے تمام بندوبست کا جائزہ لیا اور خوشی کا اظہار کیا اور مسلم لیگ (ن) کی طرف سے اجتماع میں شرکت کی یقین دہانی کرائی۔
اس موقع پر حاجی شمس الرحمٰن شمسی،سنیٹر راحت حسین،حاجی عبدالجلیل جان،صلاح الدین،عین الدین شاکر و دیگر مرکزی وصوبائی قائدین موجود تھے۔