اجتماع کے پنڈال میں الیکٹرانک میڈیا کنونشن جاری قائد جمعیت کا خطاب

قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ اور مرکزی وصوبائی قیادت موجود
قائد جمعیت نے اجتماع کی اہمیت وافادیت پر روشنی ڈالی
اور اجتماع کے انتظامات سے میڈیا کے نمائندوں کو آگاہ کیا۔
چیئرمین مرکزی میڈیا برائے اجتماع حاجی عبدالجلیل جان صاحب نے اجتماع کی براہ راست کوریج کے انتطامات سے میڈیا کو آگاہ کیا اور ان کو سیٹلائٹ فریکونسی لنکس بھی دیئے۔