صدسالہ عالمی اجتماع کے حوالے سے اجتماع گاہ میں پرنٹ میڈیا کنونشن جاری

قائد جمعیت مولانافضل الرحمٰن مدظلہ،فخرجمعیت ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولاناعبدالغفور حیدری ودیگر جمعیت علماء کی مرکزی وصوبائی قیادت موجود
چیئرمین مرکزی میڈیا سنٹر وصوبائی سیکرٹری اطلاعات عبدالجلیل جان نے اجتماع کی کوریج کے انتظامات سے صحافی برادری کو آگاہ کیا۔
ملک پاکستان کی مشہور ومعروف صحافیوں کی شرکت
عالمی اجتماع کے تمام انتظامات سے آگاہ کیا جارہا ہے۔
تصویری جھلکیاں