فخرجمعیت ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری کی جمعیت علماء اسلام کے صوبائی سیکرٹریٹ پشاور میں پریس کانفرنس صدسالہ عالمی اجتماع کے انتظامات سے میڈیا کوآگاہ کیا

اجتماع میں 40 لاکھ لوگ شریک ہونگے امام کعبہ 7 اپریل کو نماز جمعہ اضاخیل میں پڑھائیں گے۔ صدر پاکستان کو بھی دعوت دینگے۔ مولانا عبد الغفور حیدری