ٹیکس

غیر شرعی ٹیکس کا خاتمہ
(1) مخالف شریعت تمام ٹیکس ختم کر دیئے جائیں گے ۔
ٹیکس ناقابل برداشت نہیں ہوں گے
(2) عوام کی برداشت سے باہر کوئی ٹیکس نہیں لیا جائے گا ۔
بنیادی ضروریات ٹیکس سے مستثنیٰ
(3) بنیادی ضروریات کی ہر چیز ٹیکس سے مستثنیٰ ہوگی۔
ٹیکس عائد کرنے میں مفادعامہ کی شرط
(4) ٹیکس مفاد عامہ کو پیش نظر رکھتےہوئے لگائے جائیں گے ۔