دفعہ نمبر3 ( شرائط رکنیت )

(1) ہر بالغ مسلمان جمعیت علماء اسلام کا رکن بن سکتا ہے بشرطییکہ وہ جمعیت کے اغرض ومقاصد سے متفق ہو ۔
(2) پانچ سالہ مدت کے لئے 20 روپے فیس رکنیت ادا کرے ۔
(3) جماعتی نظم و نسق کی پابندی اور پروگرام کو کامیاب بنانے کا عہد کرے ۔
(4) فارم رکنیت پر کرے۔
(5) وہ کسی دوسری مذہبی جماعت یا سیاسی جماعت کا رکن نہ ہو ۔