دفعہ نمبر 27 ( پرچم )

جمعیت علماء اسلام کا پرچم سفید اور سیاہ دھاریوں والا ہوگا جس کی تفصیل حسب ذیل ہوگی۔
پرچم ساڑھے چار فٹ لمبا اور تین فٹ چوڑا ہوگا جس میں کل نو دھاریاں ہوں گی پانچ پانچ انچ کی پانچ سیاہ دھاریاں اور اڑھائی انچ کی چار سفید دھاریاں ہوں گی ۔ اوپر اور نیچے کی دھاریاں سیاہ اور درمیان والی سفید ہوں گی ۔