دفعہ نمبر 17 ( نظماء کے فرائض و اختیارات )

(1) اگر ناظم ایک سے زائد ہوں تو ان میں درجات کی ترتیب ہوگی جس کاتعین ناظم عمومی کریں گے ۔
(2) ناظم سپرد شدہ ذمہ داریوں کو سرانجام دے گا اور ناظم عمومی کی عدم موجودگی میں نظماء بالترتیب قائم مقام ناظم عمومی کے فرائض سر انجام دیں گے ۔