دفعہ نمبر 14 ( فرائض و اختیارات مجلس عاملہ )

(1) جمعیت کے پروگرام کی تکمیل اور اس کی پالیسی وماتحت جمعیتوں کی کارکردگی کی نگرانی ،
(2) مجلس عاملہ کا کوئی رکن مجلس عاملہ کے مسلسل تین اجلاسوں میں شریک نہیں ہوگا تو امیر اس سے جواب طلبی کر ے گا اور اگر وہ معقول عذر پیش نہ کر ے تو اس کا عہدہ ختم ہو جائے گا۔