دفعہ نمبر 11

(1) تمام تشکیلات میں جدید انتخاب کے وقت مجلس عمومی کا اجلاس موجودہ امیر یا اس کی عدم موجودگی میں نائب امیر کی صدارت شروع ہو گا نئے امیر کےانتخاب کے بعد تمام کاروائی ان کی صدارت میں ہوگی
(2) نچلی سطح کا امیر یا ناظم عمومی اگر بالائی سطح کا امیر و ناظم عمومی منتخب ہو جائے تو اس کا نچلی سطح کا عہدہ خود بخود ختم ہو جائے گا۔