دفعہ نمبر 10 ( نصاب )

تمام مجالس عمومی ، مجالس شوریٰ ، مجالس عاملہ کے لئے کم از کم 1/3 کی حاضری ضروری ہے ملتوی شدہ اجلاس کے لئے یہ شراط نہ ہو گی ۔