اقلیتیں

حقوق
(1) پاکستان کی موجودہ غیر مسلم اقلیت کو اسلام کی طرف سے عطاکردہ مذہبی آزادی ، شہری حقوق اور حصول انصاف کے مواقع بلاامتیاز اور یکساں طور پر حاصل رہیں گے ۔
ختم نبوت کے منکرین
(2) کسی بھی مسلمان کے ختم نبوت کے عقیدے سے انحراف کو ارتداد قرار دیا جائے گا۔
ارتداد کی ممانعت
(3) مسلمانوں میں آئندہ نئی فرقہ بندی اور ارتداد کی اجازت نہیں ہو گی اور ارتداد کی شرعی سزا نافذ کی جائے گی