آزاردکشمیر:
امیر جمعیت علماءاسلام آزادکشمیر مولانا سعید یوسف دامت برکاتہم کا مستونگ ہم دھماکے پر تشویش کا اظہار
ان کا کہنا تھا کہمولانا عبدالغفور حیدری پر حملے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں جمعیت علماء اسلام کی تاریخ میں قربانیوں کی لازوال داستانیں رقم ہیں اس طرح کی بزدلانہ حرکات ہمارا راستہ نہیں روک سکتی مولانا پہ حملہ بلوچستان حکومت کی ناکامی ہے پرامن جدوجہد ہمارا شیوہ ہے اور رہے گا حملے میں شہید ہونے والوں کی بلندی درجات کیلئے اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعاگو ہیں۔
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی حماس رہنماؤں خالد مشعل اور اسماعیل ہانیہ سے ملاقات
جمعیت علماء اسلام کی دو روزہ مرکزی مجلس شوری کے اہم فیصلے
سوئیڈن میں ایک بار پھر قرآن کریم کی بیحرمتی کیخلاف ، بعد نماز جمعہ ، قائد جمعیت کا ہنگامی احتجاج کا اعلان
جمعیت علماء اسلام کی مرکزی رکنیت سازی شروع، مولانا فضل الرحمٰن نے فارم رکنیت بھر کر افتتاح کیا ۔عمران خان خان کے بیرونی ایجنٹ ہونے کے حقائق سامنے آرہے ہیں۔ ہم نے پہلے ہی واضح کر دیا تھا ۔ مولانا فضل الرحمٰناسرائیل نے اقوام متحدہ میں پہلی بار پاکستان پر تنقید کی ۔عمران خان کنزرویٹو فرینڈز آف اسراائیل کے نمائندے کی انتخابی مہم چلائی ۔ مولانا فضل الرحمٰن کا خطاب
امریکی اراکین پارلیمنٹ پاکستان کے معاملات میں مداخلت سے گریز کریں ، جس عمران خان کو امریکی لابی تحفظ دینے کے لیے پگھل رہی ہے، اسی مجرم کو ہماری عدالتیں کیوں تحفظ فراہم کر رہی ہیں، اپنے لاڈلے کے لیے عدالتیں آئین اور قانون سے کھلواڑ کر رہی ہیں، اسے رعایت دینے کے لیے نہ کوئی آئین کا احترام ہے اور نہ قانون کا احترام ہے،عمران خان کو ریلیف دینے کے حوالے سے صورتحال برقرار رہی تو اس کا مطلب ہوگا کہ عدالتیں قوم کے ساتھ اعلان جنگ کر رہی ہیں۔مولانا فضل الرحمان