جمعیت علماء اسلام کی مرکزی شوری کادوروزہ اجلاس پشاور صوبائی سیکرٹریٹ میں جاری
آئندہ عام انتخابات ممکنہ اتحاد سیاسی و مذہبی جماعتوں کا جمعیت کے قائدین سے رابطوں۔
ملک کی موجودہ صورتحال اورآئندہ کے لائحہ عمل ہر غورو خوض جاری اہم فیصلوں کا اعلان اجلاس کے اختتام پر
پریس بریفنگ میں کیا جائے گا
مولانا فضل الرحمن صاحب کی صدارت میں جاری اجلاس میں عبدالغفور حیدری صاحب،حافظ حسین احمد، اکرم خان درانی ، مولانا امجد خان ،مولانا گل نصیب خان ،شمس الرحمٰن شمسی ، مولانا صلاح الدین ،مولاناشجاع الملک ،مولانا فیض محمد،ملک سکندر، مولانا قمر الدین ،مولانا امیرزمان ایم این اے ، مولانا جمال الدین ایم این اے ، مولانا عصمت اللہ ،مولانا سعید یوسف ، مولانا عطاءالرحمٰن ، مفتی عبدالشکور، عبد الکریم عابد،اسلم غوری، قاری عثمان، آغا محمد ایوب ،عبدالقیوم ہالیجوی ، اظہر سعداور دیگر ارکان شوری کی شرکت
اجلاس نماز مغرب کے بعد کل صبح 10 بجے تک ملتوی کردیا گیا
سفیر کا جانا اب ٹھہر چکا، رسول اللہ کی عزت و ناموس پہلے زندگیاں بعد میں اگر ہمارے پیغمبرﷺ کی عزت و ناموس محفوظ نہیں تو ہمیں دنیا میں رہنے کا کوئی حق حاصل نہیں۔ مولانا فضل الرحمٰن
عمران خان نے کشمیر کو ٹرمپ کے ہاتھوں بیچ دیا ہے، مولانا فضل الرحمٰن
جمعیت علماءاسلام پاکستان کے زیراہتمام آل پارٹیز کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ
انتقامی کاروائیوں سے ڈرنے والا نہیں مجھے میرے اکابر نے آزادی کا درس دیا ہے ہم کسی کی غلامی برداشت نہیں کرسکتے ،مولانا فضل الرحمٰن
عدالت کا فیصلہ قانون اورآئین کے بجائے عالمی دباو پر ہے موجودہ حکمرانوں کو لانے کا مقصد پاکستان کی خود مختاری اور آزادی کو سلب کرنا ہے اور ہم نظریاتی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ہم گرفتاریوں سے خوف زدہ نہیں بلکہ سر پر کفن باندھ کر آچکے ہیں۔مولانا فضل الرحمان