پشاور:
جمعیت علماء اسلام کل قبائل فاٹا کے امیر مولانا مفتی عبدالشکور صاحب اور جنرل سیکرٹری جمعیت علماء اسلام فاٹامفتی محمد اعجاز نے مشاورت کے بعد جمعیت طلباء اسلام فاٹا کیلئےکنوینئن باڈی بنانے کا اعلان کردیا ۔
کنوینئن باڈی درج ذیل احباب پر مشتمل ہوگی
۔1۔مطیع اللہ/خالد جان داوڑ کنوینئر جمعیت طلباء اسلام فاٹا
2۔عبدالبصیر مہمند معاون کنوینئر جمعیت طلباء اسلام فاٹا
3۔ذاکراللہ آفریدی خیبر معاون کنوینئر جمعیت طلباء اسلام فاٹا
4۔عطاء الرحمان محسود معاون کنوینئر جمعیت طلباء اسلام فاٹا
5۔فضل الرحمن وانہ معاون کنوینئر جمعیت طلباء اسلام فاٹا
6۔رحمت شہزاد کرم معاون کنوینئر جمعیت طلباء اسلام فاٹا
7۔شاھد داوڑ معاون کنوینئر جمعیت طلباء اسلام فاٹا
8۔محمد عمر ایف ارز معاون کنوینئر جمعیت طلباء اسلام فاٹا
9۔مسعود گل اورکزئی معاون کنوینئر جمعیت طلباء اسلام فاٹا
جبکہ باجوڑ کی طرف سے نعیم جان معاون کنوینئر جمعیت طلباء اسلام فاٹا ہونگے ۔
جاری کردہ:-شعبہ نشرو اشاعت جمعیت علمائے اسلام فاٹا
ادارے اس بات کا نوٹس لے کہ ریٹائرڈ جنرل فیض حمید اور ریٹائرڈ چیف جسٹس ثاقب نثار اس وقت بھی عمران خان کے لیے لابنگ کر رہے ہیں۔مولانا فضل الرحمان
آئی خان: سابق صوبائی وزیر سمیع اللہ علیزئی کی جےیوآئی میں شمولیت
امریکہ افغانستان سے شکست کھانے کے بعد ہمارے ساتھ اُس لہجے اور قوت کے ساتھ بات نہ کرے، ایک شکست خوردہ ملک کے لہجے میں بات کرے گا تو ہم بات کرنے کے لئے تیار ہیں۔ ہم نے ہمیشہ سے تمام ممالک کے ساتھ برابری کے تعلقات کی بات کی ہے، ہم دوستی کے قائل ہیں، آقا اور غلام کا انکار کرتے ہیں۔۔!!
چیف آف ساراوان،سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی کی جمعیت علماء اسلام پاکستان میں شمولیت
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی سفارش پر وفاقی حکومت کا گستاخانہ مواد کے خلاف اہم فیصلہ