پشاور :صد سالہ اجتماع کے سائن بورڈز اکھاڑنے پر کارکنان کا مظاہرہ جاری مظاہرین خیبر روڑ اسمبلی ہال سے سامنے احتجاج کرتےہوئے۔قائدین کا سیاسی جدوجہد جاری رکھنے کا عزم صوبائی قائدین کا احتجاجی مظاہرے سے خطاب