وکیل احناف متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن صاحب حفظہ اللہ کا عالمی اجتماع گاہ کا دورہ انتظامات کا جائزہ لیا

وکیل احناف متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن صاحب حفظہ اللہ ساتھ مولناخائستہ رحمن نعمانی نائب امیر عالمی اتحاداھل السنت والجماعت صوبہ خیبر پختون خوا ہ کا صدسالہ اجتماع کے پنڈال کا دورہ تمام انتظامات کا جائزہ لیا اس موقع پر
جناب شمس رحمن شمسی صاحب اور مولنا رفیع اللہ قاسمی صاحب ،فواد خان نےتمام امور سے متعلق مختصربریفنگ دی