محمد ابراہیم شیخ لسبیلہ بلوچستان سے پشاور عالمی اجتماع گاہ بذریعہ سائیکل بہنچ گئے

محمد ابراہیم شیخ لسبیلہ بلوچستان سے پشاور عالمی اجتماع گاہ بذریعہ سائیکل بہنچ گئے
شیخ ابراہم لسبیلہ سے براستہ کراچی،سکھر،ڈیرہ اسماعیل خان سے ہوتے ہوئے آج اضاخیل نوشہرہ میں صد سالہ عالمی اجتماع کے پنڈال میں بہنچ گئے.
کارکنان میں خوشی کی لہر
قائدین و کارکنان نے شیخ ابراہیم کو اتنی طویل مسافت سائیکل پر طے کرنے پر مبارکباد دی اور صد سالہ کی کامیبابی کیلئے دعاء بھی کی.
تصویری جھلکیاں