لکی مروت سے پیدل اجتماع مین شرکت کرنے والے پشاور پہنچ گئے

لکی مروت سے پیدل عالمی اجتماع میں شرکت کرنے والے پنڈال کی طرف روانہ پشاور پہنچ گئے۔
حاجی عبدالجلیل جان اور قاری عثمان نے استقبال کیا۔
اور اس کے بعد آگے کی طرف سفر روانہ