لاہور :جامعہ رحمانیہ عبدالکریم جمعیت علمائے اسلام کی صد سالہ عالمی اجتماع کے سلسلے میں اجلاس

لاہور ۔جامعہ رحمانیہ عبدالکریم روڈ لاہور۔۔۔۔ جمعیت علمائے اسلام کی صد سالہ عالمی اجتماع کے سلسلے میں اجلاس کا دوسرا سیشن جاری۔ مرکزی سیکرٹری جنرل ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری صدارت کر رہے ہے جبکہ مرکزی ڈپٹی سیکرٹری مولانا امجد خان مرکزی ڈپٹی سیکرٹری محمد اسلم غوری مرکزی ناظم مالیات شمس الرحمن شمسی صوبائی سیکرٹری جنرل بلوچستان ملک سکندر ایڈووکیٹ صوبائی سیکرٹری جنرل سندھ مولانا راشد محمود سومرو صوبائی سیکرٹری پنجاب مفتی مظہر اسعدی صوبائی نائب امیر کے پی کے سینیٹر مولانا عطاءالرحمن صوبائی نائب امیر سندھ سندھ قاری محمد عثمان مولانا حلیم الدین ابوبکر شیخ ودیگر موجود ہیں