قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کی درگاہ گولڑہ شریف آمد۔

قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کی درگاہ گولڑہ شریف آمد۔ مرحوم پیر سید جلال الدین ترمذی کی وفات پر اہل و عیال سے تعزیت فرمائی اور درجات کی بلندی کیلئے دعاء فرمائی۔