عیسائی کمیونٹی کے بشپ آف پاکستان کراچی چرچ کے منتظم آر ٹی نذیر عالم کا جمعیت علماء میں شمولیت کا اعلان

عیسائی کمیونٹی کےبشپ آف پاکستان کراچی چرچ کے منتظم آر ٹی نذیر عالم نے آج کراچی مین قائدجمعیت حضرت مولانافضل الرحمن صاحب کی موجودگی مین باضابطہ طور پر جمعیت علماء اسلام مین شمولیت کا اعلان کردیا