صد سالہ اجتماع کی تیاریوں کے حوالے سےپنڈال میں اجلاس قائد جمعیت اور مرکزی وصوبائی قائدین کی شرکت اہم مسائل زیرغور

اضاخیل نوشہرہ ۔ قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن مدظلہ ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری مدظلہ صوبائی امیر kpk مولانا گل نصیب خان مدظلہ صوبائی سیکرٹری اطلاعات حاجی جلیل جان مرکزی فنانس سیکرٹری شمس الرحمن شمسی ، مولانا فضل علی حقانی ودیگر صد سالہ اجتماع کی تیاریوں کے حوالے سے اجلاس میں شریک ہیں