صدسالہ عالمی اجتماع کی تیاریوں کے سلسلہ میں میڈیا کے انتظامات کے حوالے سے مرکزی میڈیا کمیٹی کا اجلاس

صدسالہ عالمی اجتماع کی تیاریوں کے سلسلہ میں میڈیا کے انتظامات کے حوالے سے مرکزی میڈیا کمیٹی کا اجلاس
چیئرمین مرکزی میڈیا کمیٹی برائے عالمی اجتماع حاجی عبد الجلیل جان کی سربراہی میں منعقد ہوا جس میں معاون مرکزی سیکرٹری اطلاعات مولانا صلاح الدین،مرکزی سیکرٹری فنانس الحاج شمس الرحمٰن شمسی اور مفتی ابرار نے شرکت کی
اجلاس مرکزی میڈیا سنٹر میں منعقد ہوا