صدسالہ عالمی اجتماع کی تیاریوں کے سلسلہ میں میڈیا کے انتظامات کے حوالے سے مرکزی میڈیا کمیٹی کےاجلاس کا دوسرا دور جاری

صدسالہ عالمی اجتماع کی تیاریوں کے سلسلہ میں میڈیا کے انتظامات کے حوالے سے مرکزی میڈیا کمیٹی کےاجلاس کا دوسرا دور جاری
اجلاس چیئرمین مرکزی میڈیا کمیٹی برائے عالمی اجتماع حاجی عبد الجلیل جان کی سربراہی میں جاری ہے جس میں ممبر مرکزی مجلس عاملہ محمد اسلم غوری ،مرکزی سیکرٹری فنانس الحاج شمس الرحمٰن شمسی ، نائب امیر صوبہ سندھ قاری عثمان اور سیکرٹری اطلاعات آغا ایوب موجود
اجلاس صوبائی سیکرٹریٹ پشاور میں جاری