صدسالہ اجتماع کے سٹیج کا کام انتہائی تیزی سے جاری

صد سالہ اجتماع میں شرکت کرنے والے مشائخ عظام و علماءکرام اور مسلم ممالک کے سفارا کرام کیلئے وسیع وعریض سٹیج تیار کیا جارہا ہے سٹیج کی تیاری 200×100فٹ کے رقبہ میں ہورہی ہے اور کام تیزی سے تکمیل تک پہنچ رہا ہے
اور بہترین ساؤنڈ سسٹم کا انتظام کیا گیا ہے اور پنڈال میں موجود سامعین کی سہولت کی خاطر ایس این ڈیز کا بھی انتظام کیا گیا ہے تاکہ دور بیٹھے سامعین کو بھی کسی قسم کی دقت کا سامنا نہ کرنا پڑھے۔