صدسالہ اجتماع کےانتظامات مکمل پانی کیلئے بہترین نظام ٹیوب ویل لگالیئے گئے۔

جمعیت علماءاسلام پاکستان کے زیراہتمام صد سالہ عالمی اجتماع اضاخیل میں منعقد ہورہا ہے اس میں شرکت کرنے والے مہمان گرامی کی ضروریات کے پیش نظر بہترین انتظامات تیار
پانی کا وافر ذخیرہ تیار پنڈال کے اطراف میں ٹیوب ویل تیار کئے گئے ہیں جس سے براہ راست پانی فراہم کیا جائے گا اس کے علاوہ بھی قریب قریب چھوٹے ہینڈ پمپ کا بندوبست کیا گیا ہے ۔