سیدخورشیدشاہ (اپوزیشن لیڈرقومی اسمبلی پاکستان) کی صد سالہ اجتماع میں شرکت اور خطاب

یہ انتہائی اہمیت کاحامل اجتماع ہے اورمجھے خوشی بھی ہوئی کہ برصغیرکے جماعتوں میں سے کوئی ایساجماعت بھی ہے جس نے اپنے تاریخ کے سوسال مکمل کئے اوروہ جماعت جمعیت ہے اوریہ ایک خوش آئندبات ہے۔ کیونکہ ملکی ترقی ،خوشحالی کادارومدارسیاسی جماعتوں کاکردارہوتاہے۔کوئی ملک سیاسی جماعت کے بغیرنامکمل ہے۔انہوں نے ہماراملک اسلام کے نام پر بناہے آئین اسلامی ہے۔مذہب اسلام ایک امن کادین ہے۔یہ دیناکوصحیح اورمثبت پیغام دے سکتاہے تمام مسائل کاحل اسلام کے پاس ہے۔اجتماع کے ذریعے پیغام دیتاہے کہ اسلامی ممالک کوایک پیچ پر جمع کیاجائے۔آپ کویہ اجتماع مبارک ہو۔