سابق ایم پی اے عطیف الرحمن بمعہ اپنے ساتھیوں اور خاندان کے جمعیت علماء اسلام پاکستان میں شامل

سابق ایم پی اے عطیف الرحمن بمعہ اپنے ساتھیوں اور خاندان کے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن و دیگر قائدین کی موجودگی میں جمعیت علماء اسلام پاکستان میں شامل۔