جمعیت علماءاسلام کا این اے 4 کے ضمنی الیکشن میں خالد وقار چمکنی کی نامزدگی کا اعلان

پشاور ( صوبائی ترجمان عبدالجلیل جان )
جمعیت علماء اسلام کے امیر مرکزیہ مولانا فضل الرحمن دامت برکاتہم نے جمعیت علماء اسلام خیبر پختونخواہ کی صوبائی وضلعی جماعتوں کی تجاویز پراین اے 4 کے ضمنی الیکشن کیلئے خالد وقار چمکنی کی نامزدگی کی منظوری دے دی ہے
مرکزی جماعت کے نوٹیفکیشن کے بعد خالد وقار چمکنی اب جمعیت کے امیدوار ہونگے۔