جامعہ اسلامیہ راولپنڈی میں جمعیت طلبہ اسلام کے زیر اہتمام تربیتی کنونشن

راولپنڈی:جامعہ اسلامیہ صدر بازار میں جمعیت طلبہ اسلام حضرت مولانا قاری سعید الرحمن رح یونٹ کے زیراہتمام تربیتی کنونشن سے ترجمان جمعیت حضرت مولانا محمدامجدخان،قائد پنجاب ڈاکٹر قاری عتیق الرحمن،خطاب کررہے ہیں سٹیج پر مفتی عبدالرحمن،مولانا عبید الرحمن قریشی،فضل الرحمن کاکڑ محمد بشارت عباسی،انس محمود اور دیگر موجود ہیں