مرکزی خبریں

اب عوام براہ راست اسمبلیاں کریں گے، بلوچستان اسمبلی ہو یا پارلیمنٹ ہو ، اسمبلیوں میں آج یہ عوام کے نمائندے نہیں ہیں، یہ اسٹیبلشمنٹ اور جرنیلوں کے نمائندے ہیں،مجرم کو مجرم کہنا پڑے گا مجرم کو بے نقاب کرنا پڑے گا اور انشاءاللہ العزیز ہم نے جو بات کر رہے ہیں وہ ڈنکے کی چوٹ پر کر رہے ہیں، ہم نے یہ بات مصلحتوں کا شکار ہو کر نہیں کی ہے۔مولانا فضل الرحمان

ضلع پشین تاج لالا گراؤنڈ میں قائد جمعیت علماء اسلام حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب کا پہلی عوامی اسمبلی سے خطاب 20 اپریل 2024 الحمدلله رب العلمین وصلواة والسلام علی اشرف الانبیاء والمرسلین وعلی آله وصحبه و من تبعھم باحسان مزید پڑھیں